ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلدیہ فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحہ کی 12ویں برسی پر یادگاری اجتماع آج  فیکٹری گیٹ پرمنعقدہو گا

 کراچی(پی پی آئی)بلدیہ فیکٹری میں آتشزدگی کے سانحہ کی 12ویں برسی کے موقع پر، نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  اور علی انٹرپرائزز فیکٹری فائر ایفیکٹیز ایسوسی ایشن  کے تحت بدھ 11 ستمبر 2024 کو شام ساڑھے چار بجے ایک یادگاری اجتماع  فیکٹری گیٹ پرمنعقدہو گا۔ پی پی آئی کے مطابق تقریب میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ، زندہ بچ جانے والے متاثرین، ٹریڈ یونینز اور سیاسی شخصیات شرکت کریں گی۔