شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ونگ کمانڈر ریٹائرڈ محمد قدیرمسلم راجپوت ایجوکیشن

کراچی(پی پی آئی)مسلم راجپوت ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس سابق وائس چیئرمین راؤ لیاقت علی خان مرحوم کی رہائش گاہ پر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری سہیل رانا ایڈووکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں ٹرسٹ کے مرحوم ممبران کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور ونگ کمانڈر ریٹائرڈ محمد قدیر کو 1965 کی جنگ میں ملک و قوم کے لئے اْن کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ٹرسٹ کا تاحیات وائس چیئرمین نامزد کیا گیا، پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں کراچی کی علاقائی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو برادری کے میٹرک تا ماسڑ کے بچوں کے امتحانی نتائج اکٹھا کریں گی. بچے یا والدین اپنی ڈگریوں کی فوٹو کاپی خود بھی براہِ راست یا بذریعہ ڈاک آفس نمبر 1 فرید چیمبر فرسٹ فلور عبدللہ ہارون روڈ سہیل رانا ایڈووکیٹ کو بھجوا سکتے ہیں. میرٹ پر آنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں خصوصی انعامات دیئے جائیں گے۔