شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔09 ستمبر  تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی کل تعداد 713,046 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری  ہے۔17 اگست سے 09 ستمبر تک 21،193 افغان باشندوں میں *7843 مرد، 6012 خواتین اور 7338 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ پی پی آئی کے مطابق افغانستان روانگی کے لیے 712 گاڑیوں میں 645 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں  لائی گئی ہے۔