روہڑی(پی پی آئی)روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق سرسید ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی،پی پی آئی کے مطابق بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہے۔ دوسری طرف ریلوے حکام کے مطابق اپ ٹریک کی بحالی کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے۔
Sat Sep 14 , 2024
لاہور(پی پی آئی) انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی عسکری ٹاور جلاؤگھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔ پی پی آئی کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئے، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی بیماری کے […]