خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف 21 ستمبر کو بیرون ملک روانہ ہوں گے

 اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف 21 ستمبر کو بیرون ملک روانہ ہوں گے، وزیراعظم بیرون ملک دورہ کے پہلے حصے میں لندن جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم 2 روزہ دورہ لندن مکمل کر کے 23 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے،  پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں حصہ لیں گے اور خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے اجلاس کے سائڈلائنز پر متعدد ملاقاتیں بھی ہوں گی، وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب 26 ستمبر کو ہوگا۔شہباز شریف اپنا دورہ امریکا اور لندن مکمل کرکے 28 ستمبر کو علی الصبح وطن واپس پہنچیں گے۔