الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس 18 ستمبر سماعت کے لیے مقرر کردیا، بیرسٹر گوہر علی خان اور رؤف حسن کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سماعت پر تحریک انصاف سے انٹراپارٹی انتخابات کیس میں دلائل طلب کرلیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پارلیمنٹ لاجز سے سب جیل کا سٹیٹس ختم، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی رہا

Mon Sep 16 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پارلیمنٹ لاجز سے سب جیل کا سٹیٹس ختم کرکے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو رہا کردیا گیا۔کابینہ ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے تحریک انصاف کیاراکین میں شیر افضل مروت، شاہ احد، نسیم شاہ، شیخ وقاص اکرم، اوراحمد چٹھہ شامل ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے مزید بتایا کہ پی ٹی آئی کے […]