ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کے56 ویں جدید ہسپتال کاافتتاح

 کوئٹہ (پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن نے کوئٹہ میں 56 ویں ہسپتال کاافتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں الخدمت کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمنٰ، احسان اللہ وقاص، ڈاکٹر مشتاق مانگٹ،  انجینئر جمیل احمدکرد،  مولانا عبد الحق ہاشمی اور ایم پی اے عبدالمجید بادینی سمیت سیاسی وسماجی عمائدین اور مقامی آبادی نے بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق  20 ہزار اسکوائر فٹ پر نو تعمیر ہسپتال  50 بیڈ پر مشتمل ہے جس میں گائنی اور پیڈز یونٹ سمیت زنانہ جنرل سرجن، الٹراساونڈ، جنرل سرجری، جدید ڈائیگناسٹک لیب، جدید لیبر روم و آپریشن تھیٹر، زنانہ و مردانہ وارڈز، فارمیسی اور 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت میسر ہے۔