کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونئیر سکوائش چیمپئن شپ جیت لی

ٹوکیو(پی پی آئی)پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونئیر سکوائش چیمپئن شپ جیت لی۔حال ہی میں پاکستان کے تیرہ سالہ نوجوان حذیفہ شاہد نیجاپان میں ہونے والی سکوائش چیمپئین شپ میں کامیابی اپنینام کی ہے,پی پی آئی کے مطابق جاپان میں ہونے والی اس جونیئر سکوائش چیمپئین شپ میں متعدد ممالک کے 15 سال سے کم عمر بچوں نے حصہ لیا،حذیفہ شاہد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔