شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری

شمالی / جنوبی وزیرستان(پی پی آئی)  شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خوارج اور علاقے میں موجود کسی  دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔پی پی آئی کے مطابق  یہ آپریشن فورسز کی چوکی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گورنر سندھ کامران ٹیسوری 2روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ

Fri Sep 20 , 2024
کراچی(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوگئے ہیں، گورنر سندھ ترکیہ کے سرمایہ کاروں، آئی سیکٹر کے اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے، اور صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے،  پی پی آئی کے مطابق گورنر […]