گورنر سندھ کامران ٹیسوری 2روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ

کراچی(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوگئے ہیں، گورنر سندھ ترکیہ کے سرمایہ کاروں، آئی سیکٹر کے اداروں کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے، اور صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے،  پی پی آئی کے مطابق گورنر سندھ ترکیہ کے آئی ٹی ماہرین سے بھی ملاقاتیں کریں گے، گورنر اینیشیٹو کے تحت جاری آئی ٹی  کورسز کو مزید جدت دینے پر بھی گفتگو ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

الیکشن کمشنر سندھ شریف اللّٰہ سمیت 3 اعلیٰ افسر معطل, علی اصغر سیال قائم مقام تعینات

Fri Sep 20 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنر نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللّٰہ سمیت 3 اعلیٰ افسروں کو معطل کر دیا۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق کراچی میں پیپری کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کے کئی بیگز کو نقصان پہنچایا گیا اور اسٹرانگ روم کے تالوں کو توڑا […]