‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد)پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔انہوں نے نیویارک روانگی سے قبل اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں عالمی پلیٹ فارم میں بین الاقوامی امور پر پاکستان کا موقف پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ عالمی رہنماؤں کے ساتھ ان کی بات چیت میں امن کے فروغ، پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔شہبازشریف نے کہا کہ امریکہ میں ان کی ملاقاتوں کے دوران بین الاقوامی سطح پر شراکتداری کو مضبوط بنانے کے لئے پاکستان کی کوششوں کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔