پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے قانونی عمل جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے لئے قانونی عمل جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔آج (منگل) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ایک موثر ادارے کے قیام کی ضرورت ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہر شعبے میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی جارہی ہیں اور گلی کوچوں اور بازاروں میں تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی۔