ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور تاجکستان کا ایک مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان اور تاجکستان نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔یہ اتفاق تحفظ قومی خوراک کے وزیر رانا تنویر حسین اور تاجکستان کے ڈائریکٹر آف سٹیٹ احمد زادہ نور محمد ATO کے درمیان اسلام آباد میں ہوا۔فریقین نے باہمی دلچسپی سے متعلق امور اور دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔رانا تنویر حسین نے سے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کھانے پینے کی اشیاء کی ضروریات کو پورا کرنے اور تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کے فروغ کیلئے تاجکستان سے تعاون کیلئے تیار ہے۔