اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت عوامی مسائل حل کرے،انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(پی پی آ ئی) سوات ریاستوں اورسرحدی علاقوں کے اُمور کے وزیر انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ صوبے کے عوام کے بنیادی مسائل حل کرے۔انہوں نے سوات میں مسلم لیگ نون کے پارٹی کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے کارکردگی دکھانے میں ناکام ہو گئی ہے۔انجینئر امیر مقام نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں اور وہ بہتر معیارِ زندگی کے مستحق ہیں۔