اسلام آباد: پہلا ذرکون انٹرنیشنل پی ٹی ایف نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 26فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے مطابق ایونٹ مٰن مینز سنگلز،مینز ڈبلز ،جونیئر انڈر 18اورویمنز سنگلز کے مقابلے کھیلے جائیں گے ۔فیڈریشن نے تمام خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 25فروری تک اپنی انٹری بجھوادیں ۔ 6روزہ ایونٹ کا اختتام 3مارچ کو ہوگا۔
Next Post
جرمن فٹبال لیگ میں ڈورمنڈ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا
Mon Feb 24 , 2014
برلن: جرمن فٹبال لیگ میں ڈورمنڈ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑگیا،دوسری جانب ارجنٹائن فٹبال لیگ میں ویلیز سارس فیلڈ کو دوسری پوزیشن بچانے کے لالے پڑ گئے۔ جرمن فٹبال لیگ میں نمبر 16 کی ہمبرگ ایس وی نے لیگ ٹیبل میں تیسری پوزیشن پر موجود بوروسیا کو تین صفر سے شکست ہرادیا۔ لیگ میں اپ سیٹ شکست […]
