ٹور آف اومان :چوتھا مرحلہ سلواکیہ کے پیٹر سگان نے جیت لیا

مسقط: اومان میں جاری سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ سلواکیہ کے سائیکلسٹ پیٹر سگان نے جیت لیا ،مجموعی برتری حاصل کرنے پر وہ ریڈ جرسی کے بھی حقدار بن گئے ۔173 کلومیٹر لمبے ٹریک پر کولمبین اور اٹلی کے رائیڈرز سب سے آگے تھے تاہم ریس کے اختتام سے چند سیکنڈز قبل پیٹر سگان نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فتح کو سمیٹ لیا ۔

Next Post

نیشنل رینکنگ ٹینس کا 26فروری سے اسلام آباد میں آغاز

Mon Feb 24 , 2014
اسلام آباد: پہلا ذرکون انٹرنیشنل پی ٹی ایف نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 26فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے مطابق ایونٹ مٰن مینز سنگلز،مینز ڈبلز ،جونیئر انڈر 18اورویمنز سنگلز کے مقابلے کھیلے جائیں گے ۔فیڈریشن نے تمام خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 25فروری تک اپنی انٹری بجھوادیں ۔ 6روزہ ایونٹ کا اختتام […]