اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے کی ترقی اور عوام کی فلاح کیلئے انتھک کوششیں کر رہی ہی عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے کی ترقی اور عوام کی فلاح کیلئے انتھک کوششیں کر رہی ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ روز راولپنڈی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی اور روزمرہ زندگی میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی بدامنی اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے بلوچستان میں بے گناہ مزدوروں کے قتل پر دکھ کا اظہار کیا۔