کراچی لائنز ایریا اور قائدآباد میں فائرنگ ، 2 افراد زخمی

کراچی ماری پور روڈ پر دعا ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ،ساتھی فرار ، پولیس اہلکار زخمی

کورنگی میں ٹرسٹ کے مقام پر ایک کثیرالمقاصد ٹینس کورٹ قائم ہوگا

پنگریو واجبات سے محروم سرکاری عملہ کا احتجاج ، غیر ادا شدہ تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

کراچی ڈیفنس سوسائٹی بخاری سگنل کے قریب ڈالا فٹ پاتھ پر چڑھنے سے باپ جاں بحق ، بیٹا زخمی

جھنگ میں بارش کے باعث نکاسی آب کیلئے ٹیمیں فیلڈ میں الرٹ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لوئر کوہستان میں ٹریفک حادثہ، نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق

لوئر کوہستان (پی پی آئی)کار کھائی میں گرنے سے نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ جیجال کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،پی پی آئی کے مطابق حادثے میں نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ قاری عبدالمجید سمیت امان اللہ اور حیات محمد موقع پر دم توڑ گئے۔ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو کھائی سے نکال کر انکے آبائی گاؤں کی جانب روانہ کردیا۔