ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملائیشین وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچیں گے

  اسلام آباد (پی پی آئی)   ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم2 اکتوبر کو اپنے اولین دور ہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے  اور 4اکتوبر تک قیام کریں گے صدر وزیراعظم سمیت اہم ملاقاتیں، عشائیہ میں بھی شرکت دوطرفہ تعاون کو بڑھانے پر بات چیت ہو گی انہیں اس دورہ کی دعوت وزیراعظم شہبازشریف نے دی تھی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کا یہ دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔