ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوری آباد پاورپلانٹ ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ سمیت تمام ملزمان بری

کراچی (پی پی آئی)احتساب عدالت نے نوری آباد پاورپلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت تمام ملزمان بری کردیئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کیخلاف نوری اAباد پاورپلانٹ میں پیشرفت ہوئی ہے، احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ سمیت تمام ملزمان بری کردیئے۔احتساب عدالت نے چیئرمین نیب کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرلی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ پر اختیارات کا غلط استعمال کرنے اور فزیبلٹی اسٹڈیز کے بغیر منصوبوں کے ٹھیکے دینے کا الزام تھا۔پی پی آئی کے مطابق نوری آباد پاور پلانٹ کا منصوبہ 2014 میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 13 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا تھا جس میں سندھ حکومت کے 49 فیصد شیئرز ہیں اور ایک نجی کمپنی کے پاس بقیہ 51 فیصد شیئرز ہیں۔