جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ دادو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان آرمی کی جانب سے ڈسٹرکٹ دادو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔میڈیکل کیمپ واہی پنڈی، ڈسٹرکٹ دادو میں منعقد کیا گیامیڈ۔پاک آرمی کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹرز دادو کے ڈاکٹرز نے مقامی مریضوں کا علاج کیا۔میڈیکل کیمپ میں لیبارٹری ٹیسٹ بشمول ڈینگی، ملیریا، ہیپاٹائٹس بی اور سی، آنتوں کا بخار، حمل کے ٹیسٹ، یورن RE، بلڈ شوگر اور الٹرا سانڈ کی سہولت میسر تھی۔مریضوں کو بھی مفت ادویات، سپلیمنٹس اور طبی سہولیات مہیا کی گئیں متعدد مریضوں کی ویکسینیشن کے ساتھ ساتھ حفظان صحت و ابتدائی طبی امدادی کٹس بھی فراہم کی گئیں۔علاقہ مکینوں نے پاک فوج کے فری میڈیکل کیمپ کا خیر مقدم کیا اور مفت علاج و ٹیسٹس کی سہولیات مہیا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔