ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز بھی کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان

کراچی (پی پی آئی) اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز بھی کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان رہا۔ کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے ہنڈریڈ انڈیکس 82 ہزار589 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ پی پی آئی کے مطابق خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز یعنی بدھ کے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا  تھا جس کے باعث 100 انڈیکس 81 ہزار 967 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔