پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر داخلہ کا اسلام آباد کی سکیورٹی معاملات کا جائزہ

اسلام آباد(پی پی آئی(وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں وزارت داخلہ کے کنٹرول روم کا معائنہ کیا اور وفاقی دارالحکومت کے سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیر نے رات گئے اپنے دورے میں سی سی ٹی وی کی لائیو فوٹیج کے ذریعے اسلام آباد کے مختلف حصوں کے مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔وزیر داخلہ کو وفاقی دارالحکومت کی مجموعی صورتحال کے بارے میں بتایا گیا۔انہوں نے سکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے انتشار پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کی ہدایات جاری کیں?ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی وفاقی دارالحکومت کے امن و سلامتی کو ہرگزخراب کرنے نہیں دیا جائے گا۔