پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

این آئی اے نے بارہمولہ، بانڈی پور، کپواڑہ اضلاع میں چھاپے مارے

سری نگر(پی پی آئی)بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیش ایجنسی (این آئی اے) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپے مارے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کی ٹیموں نے بھارتی پیرا ملٹری اہلکاروں کے ہمراہ مقبوضہ وادی کشمیر کے بارہمولہ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ اضلاع کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے اور تلاشی لی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا کہ این آئی اے نے بھارتی ریاستوں مہاراشٹر، اتر پردیش، آسام اور دہلی کے کئی علاقوں میں بھی چھاپے مارے