شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

 اسپن وام(پی پی آئی(شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران ایک بہادر افسر لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت جو اپنے دستوں کی آگے سے قیادت کر رہے تھے، بہادری سے لڑتے ہوئے اپنے 5 جوانوں سمیت جام شہادت نوش کر گئے۔علاقے میں کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے آپریشن کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملکی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا، وزیردفاع

Sat Oct 5 , 2024
ٓاسلام آباد(پی پی آئی)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔انہوں نے آج (ہفتہ کو)سیالکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی سطح پر […]