‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک  چین تعلقات خراب کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم

اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور کراچی میں دہشت گردی کے حملے میں ہلاک ہونیوالے چینی شہریوں کیلئے اظہار تعزیت کیا۔وزیراعظم نے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات میں چینی شہریوں کی اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں چینی بھائیوں کی زندگیوں اور املاک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات خراب کرنے کی مذموم سازش کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔اس موقع پر چینی سفیر نے کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے بعد حکومت پاکستان کی فوری کارروائی کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔