‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وانائی کے شعبے میں اصلاحات کی جارہی ہیں:اویس لغاری

اسلام آباد(پی پی آ ئی)آج (منگل) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدے کی شرائط پر نظر ثانی کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کررہی ہے۔ سردار اویس احمد لغاری نے کہا کہ ڈسکوز کی نجکاری کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگلے سال کے آخر تک تین تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی۔ توانائی کے وزیر نے کہا کہ نیشنل ٹرانسمیشن کمپنی کو تین اداروں میں تقسیم کیا جارہا ہے جس میں ایک ادارہ مستقبل کے منصوبوں کیلئے ذمہ دار ہوگا۔