بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوبائی حکومت موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے ک اقدامات اٹھا رہی ہے, سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے اقدامات اٹھا رہی ہے، حالانکہ بلوچستان کا موسمیاتی تبدیلی کے عوامل میں کوئی کردار نہیں، لیکن اس کے اثرات صوبے پر پڑ رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نیکوئٹہ میں ایف ڈی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ ”کلائمٹ کانفرنس” سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ درختوں کی کٹائی پر سخت پابندی عائد ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو سزاؤں اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز کو موجودہ صوبائی حکومت نے اپنی اولین ترجیحات میں شامل کر لیا ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پائیدار اقدامات کی تجویز پیش کی جائے گی۔