شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آبا میں ایٹمی عدم پھیلاؤ کانفرنس کے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آباد (پی پی آئی) سٹرٹیجک وژن انسٹیٹوٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام اسلام آبا میں د ایٹمی عدم پھیلاؤ کانفرنس 2024 کے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کانفرنس کے مہمان خصوصی تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کانفرنس کا مقصد عالمی تذویراتی مسائل پر تعمیری مذاکرات اور پاکستان کی پالیسی بارے میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔اعلیٰ سطح کی اس کانفرنس میں نہ صرف پاکستان کے ایٹمی عدم پھیلاؤ کی عالمی کوششوں کے پختہ عزم کا اظہار کیا گیا بلکہ اس میں علاقائی اور عالمی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے تعمیری تزویراتی مذاکرات کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔ ENDS-PPI