اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال سے چائنا پاور ریسورسز کے چیئرمین ژونگ ہائشیانگ اور پورٹ قاسم پراجیکٹ کے چیئرمین شیویو کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔چینی اہلکاروں کی سیکیورٹی کے حوالیسیتبادلہ خیال۔۔۔چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔کراچی حملے کی تحقیقات جاری، ذمہ داران کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔سی پیک منصوبوں کی کامیاب تکمیل اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔۔وفاقی وزیر احسن اقبال