کراچی(پی پی آئی) انفیکشس ڈیزیز ماہرین نے بتایا کہ کراچی اور سندھ بھر میں خناق کے علاج کی دوا اینٹی ٹاکسن بآسانی نہیں مل رہی، خناق سے متاثر ایک بچے کے علاج پر 2 سے ڈھائی لاکھ روپے کا اینٹی ٹاکسن استعمال ہو جاتا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ماہرین کے مطابق خناق سے بچاوا کا واحد علاج مکمل ویکسینیشن اوربیماری کا علاج اینٹی ٹاکسن دینا ہے تھیک اس وقت جب شہر قائد اور صوبہ سندھ میں خناق کے مریظوں کی تعداد یکایک بڑھی ہے اس بیماری سے بچاؤ کی دوا نہ ملنا المیہ ہے
Next Post
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر
Sat Oct 12 , 2024
کراچی(پی پی آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے 2 شہر بھی شامل ہیں۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جبکہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت پایا گیا ہے۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 229 ریکارڈ کیا گیا […]