سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

کراچی(پی پی آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے 2 شہر بھی شامل ہیں۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جبکہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت پایا گیا ہے۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 229 ریکارڈ کیا گیا اور کراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 181 ریکارڈ کیا گیا۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں عراق کے دارالحکومت بغداد کا دوسرا نمبر ہے۔خیال رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس 151 سے 200 کے درمیان ہو تو اسے مضر اور 201 سے 300 انڈیکس کو انتہائی مضر قرار دیا جاتا ہے جبکہ 301 سے اوپر ایئر کوالٹی انڈیکس خظرناک آلودگی تصور کی جاتی ہے۔