شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں طویل صدر رآج ختم ِعمر عبداللہ کے وزیر اعلی کے وزیراعلیٰ بننے کی راہ ہموار

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں طویل صدر راج15اکتوبر کو ختم ہو جائے گا۔بھارتی صدر دروپدی مرمو 31 اکتوبر 2019 کے اس اعلان کو منسوخ کر دیں گے، جس کی رو سے جموں اور کشمیر تنظیم نو قانون 2019 کی دفعہ 73 کے تحت مقبوضہ جموں وکشمیر میں صدر راج نافذ کیا گیاتھا۔جس کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل اور عمر عبداللہ کے وزیر اعلی کا حلف اٹھانے کی راہ ہموار ہوگی۔