شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 راولپنڈی میں نو آموزبیوٹیشنز کی ون ڈے پروفیشنل لرنگ ماسٹر کلاس

راولپنڈی(پی پی آئی) خواتین کو بیوٹیشن کی ٹریننگ دے کر باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے نیز خواتین کے لیے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ان خیالات کا اظہار معروف پروگرام آرگنائزرسیدہ ام رباب شاہ نے نو آموزبیوٹیشنز کی  ون ڈے پروفیشنل لرنگ ماسٹر کلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں مختلف شہروں سے آئی ہوئی  بیوٹیشنز نے شرکت کی  خرم شہزاد نے بیوٹیشنز کو دورحاضر کے نت نئے ہیئر ڈیزائنز سے آگاہ کیا جب کہ سدرہ سہیل، عابدہ اسد،، میک اپ آرٹسٹ راحیلہ عثمان۔نے خواتین کو میک اپ کی جدید ٹیکنیکس بھی سکھائیں، پی پی آئی کے مطابق  اس موقع پر شرکاء میں قرعہ اندازی کے ذریعے  انعامات دیئے گئے کم عمربیوٹیشن خضری قریشی کا کہنا تھا کہ آج بیوٹیشنز کو سیکھنے کا اچھا پلیٹ فارم میسر رہا ورکشاپ میں انعامات،سرٹیفکیٹس اور شیلڈز بھی تقسیم کی گیئں