ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شمالی علاقہ جات میں 22 اکتوبر سے بارش، جنوبی علاقوں میں کوئی امکان نہیں

گلگت/  بلتستان(پی پی آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے داخل ہوگا۔ 22 اکتوبر سے شمالی علاقہ جات میں بارش برسنے کے امکانات ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق کہاگیا ہے کہ مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کے باعثملک بھر میں میں موسم مزید بہتر ہو جائے گا مگر جنوبی علاقوں میں بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں۔