کنری سندھ اورملتان کی ہول سیل مرچ منڈیوں لال مرچ کی فی من قیمت میں 4ہزار فی من اضافہ

کنری/ملتان(پی پی آئی) کنری سندھ اورملتان کی ہول سیل مرچ منڈیوں میں لال مرچ کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے،منڈی میں لال مرچ 4 ہزار روپے فی من مہنگی ہوگئی۔ ہول سیل سطح پر لال مرچ 17 ہزار روپے من سے مہنگی ہو کر 21 ہزار روپے فی من ہو گئی،منڈی میں ٹاپ کوالٹی لال مرچ 525 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی،آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی وجہ سے ریٹ اضافی ہوا ہے،سندھ کی لال مرچ ہے پیداوار کم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 الخدمت فاؤنڈیشن سندھ  کا اجلاس، مختلف منصوبوں کا جائزہ

Tue Oct 15 , 2024
کراچی(پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے ریجنل بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس  ڈاکٹرتبسم جعفری کی زیرصدارت د ہوا۔ اس موقع پر انجینئرعمرفاروق،محمد یونس،  محمد شاہد،  نسیم انصاری، حماداللہ بھٹو،خیرمحمدتنیو موجودتھے۔ پی پی آئی کے مطابق  اجلاس میں گزشتہ سہ ماہی کی سرگرمیوں کاجائزہ لیاگیا۔مینجمنٹ کمیٹی نے سندھ بھر میں مستحقین کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات،پانی کی فراہمی […]