پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

دالبندین(پی پی آئی)بلوچستان میں دالبندین شہر کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد کرلیں۔ پی پی آئی کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور کسٹمز نے حساس اداروں کی خفیہ اطلاع  پرکارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے سپاری کے 51 تھیلے ضبط کیے،ضبط شدہ اشیا کی مارکیٹ قیمت 11 ملین روپے ہے۔ضبط شدہ اشیا کو قانونی تقاضوں کے مطابق کسٹم حکام کے حوالے کیا گیا۔