پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد(پی پی آئی)سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔درخواست گزاروں کی جانب سے حامد خان عدالت میں پیش ہوئے،  پی پی آئی کے مطابق حامد خان نے عدالت سے استدعا کی کہ ہم یہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔