آئرن اینڈ سٹیل کی درا?مدات میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی کمی

کراچی(پی پی آئی)آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں اگست 2024کے دوران 28فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 34.2 ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ اگست 2023 کے دوران لوہے اور سٹیل کی درآمدات کا حجم 47.5ارب روپے رہا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق  اگست 2023 کے مقابلہ میں اگست 2024 کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں 13.3ارب روپے یعنی 28فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

Thu Oct 17 , 2024
دالبندین(پی پی آئی)بلوچستان میں دالبندین شہر کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد کرلیں۔ پی پی آئی کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور کسٹمز نے حساس اداروں کی خفیہ اطلاع  پرکارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے سپاری کے 51 تھیلے ضبط کیے،ضبط شدہ اشیا کی مارکیٹ قیمت 11 ملین روپے ہے۔ضبط شدہ اشیا کو […]