ڈیرہ غازی خان(پی پی آئی)سابق صدر پاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی 14ویں برسی اتوار 20اکتوبر کو منائی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر ان کے اہل خانہ نے تقریب کا اہتمام کیا ہے۔