اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تحریک انصاف کے5رہنماؤں کوعمران سے ملاقات کی اجازت

اسلام آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں کو بانی چیئرمین سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سیبیرسٹر گوہر،علی ظفر،اسد قیصر،سلمان اکرم راجہ،صاحبزادہ حامد رضا ملاقات کریں گے. پی پی آئی کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے وقت کا فیصلہ تحریک انصاف نے کرنا ہے،ذرائع کیمطابق  بانی پی ٹی آئی سیملاقات میں پانچ رکنی وفد آئینی ترمیم پر منظوری لے گا۔۔