جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد درخواستیں موصول

اسلام آباد(پی پی آ ئی(پنجاب حکومت کو کسانوں کے لیے اعلان کردہ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔پنجاب حکومت نے کسان پروگرام کے تحت نو ہزار پانچ سو گرین ٹریکٹر تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔قرعہ اندازی میں شامل ہونے والوں کی فہرست آج شائع کی جائے گی۔ادھر درخواستوں کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے اور درخواست گزاروں کی زمین کی تصدیق متعلقہ پٹوار سرکل سے کروائی گئی ہے۔