سرینگر(پی پی آ ئی(غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے اوڑی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔
Next Post
کشمیری عوام شہداء کے مقدس مشن کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں
Sun Oct 20 , 2024
اسلام آباد(پی پی آ ئی(کشمیری عوام تمام تر مشکلات کے باوجود شہداء کے مقدس مشن کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کے اپنے عزم پر قائم ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہدا ء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیاجائے گاکیونکہ کشمیری اپنے عزم کے حوالے سے […]