متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف غداری کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پرسماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر کے انتقال کے باعث ان کے بیٹے نے عدالت سے درخواست واپس لینے کی استدعا کی، عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ عمران خان ن لیگی حکومت کیخلاف احتجاج اور دھرنے دے کر عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں، عدالت بانی پی ٹی آئی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا حکم دے۔