متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ دوسرے ماہ بھی سر پلس، 310 فیصد کی بہتری

کراچی (پی پی آئی)ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر یہ بھی ہے  کہ کرنٹ اکاؤنٹ دوسرے ماہ بھی سر پلس میں  رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا،اگست 24 میں کرنٹ اکاونٹ 2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس تھا،اگست کے مقابلے ستمبر میں کرنٹ اکاونٹ میں 310 فیصد کی بہتری ہوئی،پی پی آئی کے مطابق رواں مالی سال پہلے 3 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا گیا،گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 92 فیصد کی بڑی کمی ہوئی۔جاری اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 24 کی پہلی ساہ ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1 ارب 24 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا تھا،ستمبر 23 کے مقابلے ستمبر 24 میں ترسیلات زر 29 فیصد اضافے سے 2.84  ارب ڈالر رہی،ستمبر 24 میں برآمدات 2 ارب 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی، ستمبر  24 میں درآمدات 4 ارب 69 کروڑ ڈالر رہی۔