شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئینی ترمیم کیخلاف تحریک، 25 اکتوبر کو یوم نجات منائیں گے: وکیل رہنما حامد خان

 اسلام آباد (پی پی آئی)پی ٹی آئی کے وکیل رہنما حامد خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں نظرثانی درخواست خارج ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین اور عدلیہ پر حملہ برداشت نہیں۔ تحریک چلانے کیلئے نیشنل ایکشن کمیٹی بنا رہے ہیں، سارے پاکستان میں وکلا کو کال دیں گے۔ جس طرح ہم نے 2002 میں اور 2007 میں کمیٹی بنائی تھی۔ حامد خان نے کہا کہ اس وقت آئین اور قانون کی دھجیاں اڑ رہی ہیں، سارے پاکستان میں کال دیں گے کہ تحریک کیسے چلانی ہے۔  پی پی آئی کے مطابق حامد خان  نے 25 اکتوبر کو یوم نجات منانے کا بھی اعلان کردیا۔