شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف جسٹس تقرری پارلیمانی کمیٹی کیلئے پی پی کے نام فائنل

 اسلام آباد (پی پی آئی)چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا معاملہ پر اہم پیشرفت ہوئی ہے،بلاول بھٹو زرداری نے مشاورت کے بعد کمیٹی کیلئے3ناموں کی منظوری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مشاورت کے بعدقومی اسمبلی سے سید نوید قمر، راجہ پرویز اشرف، سینٹ سے فاروق ایچ نائیک کا نام قومی اسمبلی سیکٹریٹ کو بھجوادیا۔