شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرٹس کونسل کراچی میں فلسطینی فن کاروں کی تھیٹر ورکشاپ

کر اچی (پی پی آئی)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے 27ویں روز فلسطینی فن کاروں کی جانب سے کے عنوان سے تھیٹر ورکشاپ کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا، تھیٹر ورکشاپ میں فلسطینی فنکار وں نے تھیٹر سے شغف رکھنے والے طلباکو اداکاری کے مختلف گر سکھائے،فنکاروں نے کھیل کے ذریعے نوجوانوں کواپنے لئے آواز اٹھانے اور اپنے حق کے لئے لڑنے کی تربیت دی۔ ورکشاپ میں طلبا نے اداکاری کے نئے طریقے سیکھے،طلبانے فلسطینی فنکاروں کا خیر مقدم کیا،ورکشاپ میں طلباکی بڑی تعداد نے شرکت کی،واضح رہے کہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2نومبر تک آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری رہے گا، جس میں روزانہ کی بنیاد پر ملکی اور بین الاقوامی فنکار پر فارم کریں گے۔