سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کااضافہ

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 83ہزار400روپیکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا943 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار 979 روپے کاہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آرٹس کونسل کراچی میں فلسطینی فن کاروں کی تھیٹر ورکشاپ

Tue Oct 22 , 2024
کر اچی (پی پی آئی)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے 27ویں روز فلسطینی فن کاروں کی جانب سے کے عنوان سے تھیٹر ورکشاپ کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا، تھیٹر ورکشاپ میں فلسطینی فنکار وں نے تھیٹر سے شغف رکھنے والے طلباکو اداکاری کے مختلف گر سکھائے،فنکاروں نے کھیل کے […]