شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یکم جولائی سے اب تک واٹس ایپ ہیکنگ کی 1426 شکایات موصول

 اسلام آباد (پی پی آئی) یکم جولائی سے اب تک واٹس ایپ ہیکنگ کی 1426 شکایات موصول ہوئیں۔وزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں۔شکایات کے بعد 549 اکاؤنٹ بحال کردیے گئے،877 شکایات پر کاروائی جاری ہے،20 شکایات پر انکوائری کی جارہی ہے۔